اشاعتیں

نکاح کا اختیار لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

نکاح کا اختیار

  یہ واقعہ ایمان کی کمزوری اور مذہب سے دوری کی صورت میں  واقع پذیر ہوا ہے  مذہب میں نکاح کا اختیار،لڑکا لڑکی کی پسند اورباہمی رضامندی پرمنحصر ہے۔  لیکن پھر بھی اولاد کا فریضہ ہے کہ اپنے والدین کی نافرمانی نہ کرے، انہوں نے بڑی شفقت اور مشقت سے پالا انہیں اس عمر میں پہنچ کر اتنی بڑی اذیت اور دکھ سے دوچار نہ کرے، ان کی عزت زمانے بھر میں یوں پامال نہ کرے کہ جینا بھی انھیں محال  محسوس ہو۔ اسی طرح والدین کی بھی  ذمہ داری ہے  کی اولاد پر جبراً اپنی مرضی مسلط نہ کریں۔ زندگی انہیں گزارنی ہے، دعاؤں کے ساتھ انہیں رخصت کریں، کیا ہوا، اگر اسٹیٹس آپ کے معیار کا نہیں، حالات بدل بھی سکتے ہیں۔  اولاد اگر اپنے والدین کی اطاعت ان کی خوشیوں کی خاطر اپنی خواہش کی قربانی دے دے تو یہ سودا برا نہیں ہے۔ عمر بھر ان کی دعاؤں اور رب کی رضامندی حاصل ہو سکتی تھی۔ لیکن نافرمانی کی صورت میں ہو سکتا ہے کہ دعاؤں سے تومحروم ہوہی، لیکن خوشی اصل سکون و راحت بھی شایدنہ مل سکے،رب بھی ناراض ہوا اور  جلد پچھتاوے کی صورت میں ندامت کا انبار ہوگا۔  اس پر یہ کہنا کہ میں خوش ہوں مج...