اشاعتیں

پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے۔۔۔

تصویر
 یہ حقیقت ہے کہ اگر ہم لوگوں کےدکھ سننے بیٹھیں تو ہمیں اپنے دکھ کم لگنے لگے  کیونکہ بعض اوقات مسئلے اتنے بھی بڑے نہیں ہوتے جتنا ہم اپنے خیالات سے بنا لیتے ہیں۔بقول واصف علی واصف صاحب" پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے ہوتی ہے" ۔ اپنے نظریات ،خیالات و رویئوں سے ہم خود کو اذیت دیتے شکستہ دل رہتے اور خوشیوں کا دروازہ خود پر بند کر لیتے ہیں۔ اور اس حد تک منفی سوچوں کو  طاری کر لیتے کہ بجائے اپنی صلاحیتیں اور توانائی حل کے اقدامات کی طرف لے کر جائیں زندگی سے پیچھا چُھڑانے کی ترکیبں سوچتے ہیں۔  تب ہی کہا جاتا ہے کہ اگر موازنہ کرنا ہو تو ہمیشہ دنیا کے مصائب وحالات کااپنے  سے نیچے والوں سے کرو اورخدا کا شکر کرو کہ ہم ان سے بہتر ہیں اور دینی معاملات ،اخلاق و اقدار میں موازنہ ہمیشہ برتر سے کرو تاکہ اصلاح کی طرف رجوع ہو اور اپنی ساری کوششیں اور توانائی اس طرف موڑ دو۔    جن مسئلے اور اسکے خیال نے ہمیں بہت زیادہ پریشان کر رکھا ہے، اگر ہم پہلے ان خیالات و احساسات پر کام کرنے لگ جائیں جو اندیشےہمیں ستارہے ہیں، تو ہمارے مسئلے خود بخود کم ہو کر نصف رہ جائیں کیونکہ وسوسے...